پی ٹی آئی حکومت نے چھٹے سیکرٹری خزانہ کو بھی تبدیل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کرکے یوسف خان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فنانس ڈویژن تعینات کردیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینٹرل سلیکشن بورڈ میں ترقی پانے والے افسروں کے نوٹی فکیشن کا اجرا شروع کردیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹر […]