پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی سے سودے بازی نہیں کریں گے، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی سے سودے بازی نہیں کریں گے جو لوگ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پہنچے ہیں وہ لوگوں کی ضمیر کی آواز نہیں ہے بلکہ وہ پیسہ چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اسد عمر اور فواد […]