پی ٹی آئی کے 14 منحرف ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹسز جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے 14 منحرف ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ ارکان اسمبلی کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ان میں نور عالم خان، افضل ڈھانڈلہ، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، احمد حسین ڈیہڑ، رانا قاسم نون، عبدالغفار وٹو، مخدوم باسط سلطان، عامر طلال گوپانگ، خواجہ […]