پی ٹی آئی کے 3 سال میں پیٹرولیم شعبے کے گردشی قرضوں میں 50 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 3 سال کے دوران پیٹرولیم شعبے کے گردشی قرضوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات میں آگاہ کیا کہ پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 سال میں تقریبا 50 فیصد بڑھ […]