پی پی اور اے این پی نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا، ان کو اپنا راستہ مبارک ہو، شاہد خاقان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا ہے ، ان کے راستے الگ ہیں ان کو اپنا راستہ مبارک ہو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کے […]