پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کی واپسی اور اتحاد دوبارہ فعال کرنےکی تیاریاں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے اجلاس بلانے اور ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کی اتحاد میں واپسی کا فیصلہ کیا جائےگا ۔ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کی واپسی کے معاملے پر سابق صدر آصف […]