پی ڈی ایم پھر سے متحرک، دو اہم رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پھر سے متحرک ہوگئی اور اسلام آباد میں تحریک کے دو اہم رہنماؤں مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ اس موقع پر پہلے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف […]