پی ڈی ایم کا جلسہ فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ دراصل اپوزیشن کے فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماﺅں کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا جلسہ بُری طرح ناکام […]