پی ڈی ایم کے تحت جلسوں کی نئی سیریز، مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت جلسوں کی نئی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا پڑاؤ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں ہوگا جہاں آج جلسہ کیا جارہا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے کارکن ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ […]