چاکلیٹ پر دھار لگاکر ٹماٹر کاٹنے کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا

کیا کبھی آپ نے کسی چاکلیٹ کو چھری کا کام سرانجام دیتے دیکھا ہے؟ دنیا میں کچھ لوگ عجیب و غریب صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن کے کام دیکھ کر آپ حیران رہ جاتے ہیں، ایسے ہی ایک شخص کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک شخص نے چاکلیٹ […]