چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں :عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت ہندو […]