چقندر کا جوس کیوں پینا چاہیے؟ جانیے دنگ کردینے والے فوائد

چقندر کا جوس حیرت انگیز طور پر نہ صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے، اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی کا خزانہ چقندر کا جوس جلد کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ساتھ ہی بالوں کو گرنے سے بھی روکتا ہے۔ [pullquote]آئیے اس جوس کے […]