چلی : جنگلات میں خوفناک آتشزدگی : 23 افراد ہلاک، 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں 23 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں […]