چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے گریٹر اقبال پارک کے واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شاہراہ پر نوجوان ہلڑ بازی کررہے ہیں اور اسی دوران چنگچی رکشا میں جانے والے ایک لڑکی کو نوجوان رکشے میں چڑھ […]