22 کروڑ کا معاملہ، پولیس نے کیسے سراغ لگا لیا؟

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18 مقدمات درج ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملزم اپریل میں کراچی کےعلاقےصدرمیں 22 کروڑ روپےکی چوری میں ملوث رہا، اس کے علاوہ ملزمان جھنگ، فیصل آباد اور رحیم یار […]

اعتکاف میں بیٹھا شخص درزی کی دکان میں چوری کرنے پر گرفتار

لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔ ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم سے درزی […]