چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کو اہم عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد : چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ ق نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبل میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے […]