چوہدری نثار علی خان نے 2 سال 10 ماہ بعد رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھالیا
چوہدری نثار نے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چوہدری نثار علی خان نے 2 سال 10 ماہ بعد رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے چوہدری نثار سے حلف لیا ہے۔ خیال رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں چوہدری نثار آزاد حیثیت میں […]