چوہدری نثار نےکل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کردیا

سابق وزیر داخلہ اور رہنما ن لیگ چوہدری نثار نےکل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانےکافیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہناتھا کہ کل پیر 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھاؤں گا، حلف اٹھانے سے میرے موقف یا سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی۔ انھوں نے […]