ایک سال تک چہرے کو بالوں سے چھپانے والا جنوبی کورین گلوکار

عام طور پر کوئی بھی شخص آنکھوں پر آتے بالوں سے جھنجھلاہٹ محسوس کرتا ہے اور یہی وجہ ہے زیاد تر افراد فوراً ہی آنکھوں پر آنے والے بالوں کو پیچھے ہٹانا ہی مناسب سمجھتے ہیں لیکن ہم آپ کو آج ایک ایسے شخص سے متعلق بتانے جارہے ہیں جن کے آنکھوں کو ڈھانپتے بال […]