چیئرمین ایچ ای سی کا 4 ممبران کی رکنیت منسوخی کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائرایجوکیشن کمیشن کے4 ممبران کی رکنیت منسوخ کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹرطارق بنوری نے وزیراعظم شہبازشریف کوچاروں نام بجھوادیے ہیں، جن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹرعطاء الرحمان،سابق سیکرٹری پلاننگ کمیشن شیخ اکرم،نادرا پنجوانی اورعارف بٹ شامل ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ہائرایجوکیشن […]