چیئرمین نیب آفتاب سلطان اپنے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کرسکتے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کے مطابق […]