چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف […]