چیئرمین نیب کا جیکب آباد میں نیب کی ٹیم پر مبینہ حملےکا نوٹس

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جیکب آباد میں سابق وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کےلیے جانے والی نیب ٹیم پر مبینہ حملے کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کو واقعےکی مکمل انکوائری کی ہدایت بھی کردی ہے۔ نیب اعلامیے کے مطابق 28جون کو سابق وفاقی […]