چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت سےواپس لینے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت سےواپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت بذریعہ پارلیمنٹ صدر سے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار واپس لے گی۔ حکومت نے یکم نومبر کو جاری تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دیا تھا۔ […]