چیئرمین پیمرا کا لائسنس معطل کرنے کا اختیار غیر قانونی قرار
سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کا ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کرنے کا اختیار غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیئرمین پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کرنے کے اختیارات سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ 24 اپریل 2001 کو ہونے والے پیمرا اجلاس کی کارروائی غیر […]