چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ کرکٹ کی بہتری کے لیے پچز کا بہتر […]