چیئرمین پی پی بلاول بھٹو ہنگامی دورے پر امریکا روانہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل بھی جولائی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول […]