سینیٹ انتخابات پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی […]