عمران خان کی غیرتصدیق شُدہ منی ٹریل ماننے والی سُپریم کورٹ نے میری تصدیق شُدہ دستاویزات کیوں نہ مانی؟ سرینا عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے فُل کورٹ کے اُنیس جون 2020 کے آرڈر کے خلاف نظرِثانی اپیل میں پینتالیس صفحات پر مُشتمل اضافی تحریری دلائل اور گراونڈز پر مشتمل سُپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ اضافی گراونڈز اور دلائل کی وجہ مسز سرینا عیسیٰ نے مُختصر حُکمنامہ کے 127 دن کے […]