عدالتوں کا 1 دن کا بائیکاٹ عوام کو 12 کروڑ روپے کا پڑتا ہے
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ایس ایم عتیق شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں عدالتوں کے اخراجات پر روزانہ 12 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں، اس لیے عدالتوں کے 1 دن کے بائیکاٹ سے عوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ […]