چینی آئی پی پیز کے تحفظات دور کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ سی پیک پاک چین دوستی کا پرچم بردار اور اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چائنیز آئی پی پیز کو ادائیگیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت […]