چینی انجینئر نے ‘سیلف بیلنسنگ’ سائیکل تیار کر لی

سائیکل چلانے کے لیے سب سے اہم توازن برقرار رکھنا ہوتا ہے جسے سیکھنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اکثر لوگوں کو گرنے کی وجہ سے چوٹ بھی لگ جاتی ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے انجینئر ‘زی ہوئی’ نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جس پر سواری کے لیے اب توازن […]