چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی بڑھ گئی

تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے جبکہ ملک میں اس وقت پیٹرول 138 روپے 30 پیسے فی […]