چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت

سائنسدانوں نے ایک بالکل محفوظ ڈائنوسار ایمبریو (جنین) دریافت کیا ہے جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین کے اندازے کے مطابق یہ کم از کم 66 ملین سال (ساڑھے 6 کروڑ سال سے زیادہ ) پرانا ہے۔ […]