چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’سی پیک پر قومی اتفاق رائے موجود ہے اس پر فیصلہ ہوچکا ہے، کسی کو پسند ہو یا نہ ہو، سی پیک ہماری ضرورت ہے اور یہ […]