چین میں نائٹ ٹائم معاشی عوامل کا بڑھتا فروغ
چین میں شہری سطح پر نائٹ ٹائم معاشی عوامل کو تیزی سے فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ رات کے وقت کی معیشت ، جو اب شہری تجارت کا ایک اہم ترین حصہ بن کر سامنے آئی ہے ۔ جو کسی بھی شہر کی کامرس اور معاشی کرداروں اور محرکات کو ظاہر کرتی ہے ، شہر […]