چین میں 3 بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کا قانون منظور
بیجنگ : چین نے اپنے شہریوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کا قانون منظور کر لیا۔ چینی پارلیمنٹ یعنی نیشنل پیپلز کانگریس نے آج حکمران کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے پیش کردہ 3 بچوں کی پالیسی کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔ رواں سال مئی میں چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی آف […]