چین نے جوڑوں کو تین بچوں کی اجازت دے دی

بیجنگ: چین نے ملک میں چند سالوں سے نافذ صرف دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی حکومت نے 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری کے بعد دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے جوڑوں کو تین بچوں کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا […]