چین کا امریکی بحری جنگی بیڑے کو بھگانے کا دعویٰ

چینی فوج نے متنازع پیریسل جزیرے کے قریب سے امریکی بحریہ کے جنگی بیڑے کو بھگانے کا دعوی کیا ہے۔ چینی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے چین کی سمندری حدود اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی پر امریکی بحری جنگی بیڑے یو ایس ایس بینفولڈ کو پیریسل […]