چین کے بارے میں تباہ کن امریکی پالیسی

اس کے علاوہ ایک نئی تنظیم ڈیویلپمنٹ فنانس کارپوریشن ( ڈی ایف سی) بھی قائم کی گئی ۔ ان منصوبوں کا مقصد محض شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا توڑکرنا تھا۔ ڈی ایف سی کے پاس ساٹھ بلین ڈالر کے فنڈز تھے ۔ لیکن ان منصوبوں سے بھی کچھ برآمدنہ ہوا۔ بائیڈن […]