چیٹ جی پی ٹی کا عہد۔۔۔سہولت یا زوالِ فِکر؟
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے چیٹ جی پی ٹی نے ہر دوسرے شخص کو فلسفی، شاعر اور دانشور بنا دیا ہے۔ اب الفاظ کی روانی تو ہے، مگر ان میں وہ حرارت نہیں جو دل کے اندر سے ابلتی ہے۔ ہر جملہ درست، ہر پیراگراف مکمل، مگر احساس کہیں پیچھے رہ گیا ہے۔ یہ زمانہ الفاظ کی چمک […]