چیک پوائنٹ چارلی اور ریڈ لائن کے دکھیارے

1955 میں پیدا ہونے والے انیس اشفاق ہمارے زمانے میں اردو فکشن کی امید ہیں۔ لکیر کے اس پار لکھنؤ کے گلی کوچوں میں جنم لیا اور اسی شہر کی مرقع گلیوں میں بسنے والی سادھارن زندگیوں کی تصویریں کھینچتے ہیں۔ مشاہدے کی نکتہ رس تفصیل، احساس کا سوز دروں اور بیان میں جوہر تراش […]