"شعبہ صحت کا ناپاک اتحاد”

ہمارے ہاں مریضوں کے مفادات کے خلاف کام کرنے والا ایک ناپاک اتحاد عرصہ دراز سے موجود ہے جس میں ادویات سازی اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کی صنعت اور شعبہ ء صحت سے منسلک ڈاکٹروں اور دیگر اہلکاروں کے درمیان انتہائی کریہہ کاروبار جاری ہے۔ پچھلے سال، جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے رپورٹ […]