ڈاکٹر عامر طاسین آٹھویں مرتبہ قومی سیرت ایوارڈ اعزاز کے حقدار

محقق اسکالر ،سیرت نگار ، ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد عامر طاسین کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سالانہ قومی سیرت کانفرنس میں قومی سطح پر آٹھویں مرتبہ سیرت مقالہ پر ایوارڈ کا اعزاز حاصل ہوا۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سالانہ سیرت کانفرنس جوکہ 11 اور 12 […]