ڈاکٹر عامر طاسین کامقالہ درست قرار ، وزارت مذہبی امور کے متعلقہ شعبہ کی نا اہلی ثابت

وزارت مذہبی امورکی انکوائری کمیٹی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ جعلی مقالہ نگار آسیہ اکرام بلیک لسٹ قرار, وزارت کے عملہ کے خلاف بھی کاروائی شروع ۔ معروف محقق سکالر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن، مجلس علمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر طاسین کا تحریر کردہ مقالہ بعنوان "ریاست […]