ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی میں دانیہ بی بی نے درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی۔ سابق اہلیہ دانیہ بی بی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو 22 […]