ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری کالم (نعمتِ الٰہی)

دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت، مال و دولت، قوّت و طاقت، عزت وغیرہ۔ […]

کون کہتا ہے؟

آپ نے اکثر کافروں اور کمزور ایمان والوں کو ﷲپاک سے شکایات کرتے سنا ہوگا کہ ﷲ پاک ان کی فریاد ، التجا نہیں سنتا۔ یہ ایمان کی کمزوری کی علامت ہے۔ سورہ کہف میں حضرت یعقوب ؑ نے اپنے بیٹوں سے حضرت یوسف ؑ کی تلاش کے لئے کہا تھا اور فرمایا تھا کہ […]

رسول ﷺ کی عادات مبارکہ اور سائنسی ثبوت

ہم سب جانتے ہیں کہ کلام مجید ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے اور اس کی تشریح و تفسیر حیات طیبہ رسول اللہﷺ ہے۔ غیرمسلم سائنسدانوں نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ کلام مجید میں کوئی غلطی مل جائے مگر وہ ناکام رہے اور تقریباً اسّی فیصد واقعات کو سائنسی طور پر صحیح ثابت پایا […]

رسول ﷺ کی عادات مبارکہ اور سائنسی ثبوت

ہم سب جانتے ہیں کہ کلام مجید ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے اور اس کی تشریح و تفسیر حیات طیبہ رسول اللہﷺ ہے۔ غیرمسلم سائنسدانوں نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ کلام مجید میں کوئی غلطی مل جائے مگر وہ ناکام رہے اور تقریباً اسّی فیصد واقعات کو سائنسی طور پر صحیح ثابت پایا […]

اخلاقیات کی’’ سنہری مثال ‘‘

سب سے پہلے تمام پاکستانیوں کو عید کی مُبارک۔ ﷲ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین! میں نے اپنے ایک پچھلے کالم میں حضرت شیخ سعدی شیرازیؒ کا مشہور مقولہ درج کیا تھا جو کچھ یوں ہے ’’حضرت عیسیٰؑ کا گدھا لاتعداد مرتبہ مکہ گیا مگر جب بھی واپس آیا وہ گدھا ہی […]

اہرامِ مصر، ایک پراسرار عجوبہ

بچپن میں اسکول میں ہمیشہ دنیا کے سات عجائبات کا پڑھا اور سُنا ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا (مغربی) نے اور بہت سے عجائبات کو ان میں شامل کرلیا۔ ہم نے جن سات عجائبات کا نام سنا تھا اور پڑھا تھا وہ یہ تھے: (۱) تاج محل (۲) دیوارِ چین (۳) اہرامِ مصر […]

دعوتِ شیراز

حسین احمد شیرازی صاحب کو کون نہیں جانتا۔ کم از کم میں تو ان کو 1976سے جانتا ہوں۔ ہمہ گیر شخصیت کے مالک، پُرمزاح، ہمیشہ مسکراتا چہرہ، ہمیشہ بہار کی طرح نوجوان، 1976اور 2021ءمیں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی، اللہ پاک نظربد سے محفوظ رکھے۔ سدابہاری کی وجہ غالباً مزاحیہ باتیں کرنا، مزاحیہ باتیں تحریر […]

مزاحیہ اور سنجیدہ باتیں

ہر قوم، ہر ملک، ہر فرقہ، ہر قبیلے میں مزاحیہ لطیفے ہوتے ہیں۔ مجھے اس کا احساس اس وقت ہوا جب میں یورپ میں 15 برس قیام پذیررہا ۔ جرمنی، ہالینڈ اوربیلجیئم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور ہالینڈ میں ملازمت کی۔ جب میں کراچی میں رہائش پذیر اور طالب علم تھاتو اس وقت مجید […]

چند اعلیٰ کتب

سیاست چھوڑیے۔ آج آپ کو کتب کے بارے میں کچھ معلومات بہم پہنچاتے ہیں۔ [pullquote](1) اپنے نزول سے قیامت تک سب سے اعلیٰ کتاب قرآن مجید[/pullquote] پہلی کتاب کا نام ہے ’’اپنے نزول سے قیامت تک سب سے اعلیٰ کتاب قرآن مجید‘‘، جس کا نیا ایڈیشن An Introduction to the study of Quran, In light […]

بوسنیا۔ درداور شجاعت کی داستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج آپ کی خدمت میں بوسنیا کی دردناک مگر شجاعت کی اعلیٰ کہانی پیش کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ابھی پچھلے دنوں اس کی تیسویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ بوسنیا (یعنی سرویہ) کرترکوں نے سلطان محمد فاتح (فاتح استنبول) کے دور میں فتح کیا۔ انہوں نے البانیہ، کریمیا اور سقوطری پر بھی قبضہ کرلیا تھا اور […]