ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جو طلبہ پر تشدد اور پی ایم سی کے امتحانات کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ ایڈوکیٹ وقاص ملک […]