ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ایٹم بنانے میں کردار
پاکستان میں ایٹمی پروگرام کی بنیاد 1956ء میں رکھی گئی تھی ، جس کے پہلے سربراہ نذیر احمدتھے ، بعدازاں کمیشن کے نئے صدر ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی اور دیگر ماہرین مثلاً پروفیسر رفیع محمد چودھری،سلیم الزمان صدیقی، ریاض الدین صدیقی،ڈاکٹر عبدالسلام ، منیر احمد خان وغیرہ نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کو رواں دواں رکھا، […]