یادوں کے دریچہ میں ڈاکٹر محمود احمد غازی
باشعور انسان اپنی زندگی میں ایک عجیب سا تأثر اُس وقت محسوس کرتا ہے، جب اُس کی ملاقات کسی ایسی علمی شخصیت سے ہو جو اپنی ذاتی زندگی میں ذکر و عبادت کی پابندی کے ساتھ اُس مقامِ فہم و بصیرت تک پہنچ چکی ہو جہاں دینی حمیت اور بیدار فکری کے تقاضے نمایاں ہوں، […]
جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی | جلال اور کلمہ حق
رفتید، ولے نہ از دلِ ما! 3 جمادی الثانی 1445ھ (18 دسمبر 2023ء) کو استاذِگرامی پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی، رکن شریعت اپیلیٹ بنچ سپریم کورٹ آف پاکستان، کا انتقال ہوا۔ ان کے ساتھ تقریباً 3 دہائیوں کا تعلق تھا جس میں انھوں نے میرے مشفق مربی اور مرشد کا کردار ادا کیا۔ ان کی وفات […]